پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

ن لیگ نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کر دیا کون سچا کون جھوٹا بیانیہ کی جنگ بھی تیز کرنے کا فیصلہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آئی این پی ) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کر دیا، انتخابات کے لئے عوامی رابطہ مہم نواز شریف خود چلائیں گے، کون سچا کون جھوٹا بیانیہ کی جنگ بھی تیز کرنے کا فیصلہ۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے آئندہ عام انتخابات کے لئے عوامی رابطہ مہم شروع کر دی۔

پہلے مرحلے میں ملک بھر میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کا آغاز کر دیا گیا، 13 دسمبر کو اسلام آباد میں ورکرز کنونشن کا انعقاد ہو گا، آئندہ عام انتخابات میں پارٹی قائد اور مسلم لیگ ن کا بیانیہ عوام تک پہنچانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل گھر گھر لیگی بیانیہ پہنچانے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ نواز شریف نے پارٹی رہنماں کو ہدایت کی ہے کہ مسلم لیگ ن کا بیانیہ گھر گھر پہنچایا جائے، عدالتی فیصلوں اور بین الاقوامی سطح پر لگائے گئے الزامات جھوٹ ثابت ہوئے، بیانیہ کا حصہ بنایا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی گزشتہ روز ہونیوالی پریس کانفرنس بھی اس سلسلہ کی کڑی ہے، انتخابات کے لئے عوامی رابطہ مہم سابق وزیر اعظم نواز شریف خود چلائیں گے۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…