جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کی شیرنی تمہیں گھر میں گھس کر شکست دے گی زرتاج گل کامریم نواز کو کسی بھی حلقے سے انتخاب لڑنے کا چیلنج

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما زرتاج گل نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو کھلا چیلنج دے دیا۔زرتاج گل نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز کوئی بھی حلقہ چن لے۔

عمران خان کی یہ شیرنی تمہیں گھر میں گھس کر شکست دے گی۔دوسری جانب ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان کا صوبائی اسمبلیوں سے استعفیٰ بر وقت فیصلہ ہے،اس فیصلے نے بونے اور چور ڈاکوئوں کے پائوں تلے سے زمین کھینچ لی ہے۔ اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بڑے لیڈر نے بڑا فیصلہ کر کے امپورٹڈ حکومت کی سب چالوں کی تہس نہس کر دی ہے،راولپنڈی کی عوام نے اپنے لیڈر کا تاریخی استقبال کیا ،لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا،عمران خان کا موازنہ ان بونے سیاستدانوں سے نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کو بچانے کے لئے فوری انتخابات نا گزیرہیں،کرائے کے حکمران انتخابات میں آنے سے بھاگتے ہیںکیونکہ ان کو معلوم ہے کہ انتخابات میں انہیں رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملنا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…