جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

زلزلہ ہو یا قدرتی آفت، اب چوہے بھی ریسکیو آپریشن میں حصہ لیں گے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دودوما(این این آئی )تنزانیہ میں ریسکیو آپریشنز میں حصہ لینے کے لیے چوہوں کو تربیت دینے کا آغاز کر دیا گیا۔تربیت یافتہ چوہے زلزلے، قدرتی آفت، یا کسی کان میں حادثے سمیت دشوار گزار مقامات پر ریسکیو آپریشن میں مدد کر سکیں گے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ تربیت پانے والے یہ عام نہیں بلکہ خاص افریقی نسل کے چوہے ہیں جو عام چوہوں سے زیادہ بڑے اور مختلف ہیں۔ماہرین کے مطابق چوہوں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس بیگ پہنایا جائے گا جس پر ٹریکر، ویڈیو کیمرا، مائیکروفون اور اسپیکر نصب ہو گا تاکہ پھنسے افراد سے رابطہ ہو سکے اور ان کے مقام کا اندازہ ہو پائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…