بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر اعظم شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات، لانگ مارچ، آرمی چیف کی تقرری و دیگر اہم امور پر غور

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (ا ٓن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں نوازشریف سے ملاقات کی جس میں، لانگ مارچ، آرمی چیف کی تقرری سمیت سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت اہم ملکی امور پر مشاورت کی گئی اور آئندہ کی سیاست اور حکمت عملی سے متعلق بات چیت بھی کی گئی۔ جمعرات کے روز

ہونیوالی ملاقات میں مریم نواز، خواجہ آصف، ملک احمد خان، سلیمان شہباز اور حسین نواز بھی میں شریک تھے،لیگی رہنماؤں کی ملاقات تقریباًساڑھے تین گھنٹے جاری رہی۔وزیر اعظم شہبازشریف کی لندن میں دو دن میں نواز شریف سے یہ دوسری ملاقات تھی۔ملاقات میں پی ٹی آئی لانگ مارچ، نئے آرمی چیف کی تقرری سمیت مہنگائی اور دیگر امور پر غور کیا گیا۔ گزشتہ روز ہونیوالی ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان ملاقات میں طے پایا ہے کہ سیاسی امور پر کوئی دباؤ قبول نہیں، تمام فیصلے مرضی سے کیے جائیں گے سیاسی اور ملکی امور سے متعلق کوئی دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں مزید ایک روز قیام کریں گے جس کے بعد وہ پاکستان واپس آکر پارٹی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے۔ شہباز شریف نے لندن میں نوازشریف سے ملاقات کی جس میں، لانگ مارچ، آرمی چیف کی تقرری سمیت سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت اہم ملکی امور پر مشاورت کی گئی اور آئندہ کی سیاست اور حکمت عملی سے متعلق بات چیت بھی کی گئی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…