پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ پرشارجہ جانے والا کس ملک کا شہری گرفتار کر لیا گیا

30  ستمبر‬‮  2022

شارجہ جانے والا شہری گرفتار کر لیا گیا

کراچی(این این آئی)ایف آئی اے ایمیگریشن نے پاکستانی پاسپورٹ پر شارجہ جانے والے ایرانی باشندے کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے ایمیگریشن نے کراچی کے

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کی۔کارروائی میں پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ پر شارجہ جانے والے مبینہ ایرانی شہری کو گرفتار کرلیاگیا۔

نوید نامی ملزم کودستاویزات کی چیکنگ کے دوران مشتبہ جان کر آف لوڈ کیاگیا، ذرائع نے بتایاکہ ملزم ایرانی زبان کے علاوہ کوئی بھی مقامی زبان بولنے سے قاصر ہے۔

دوران تفتیش ملزم کراچی میں اپنا کوئی حوالہ پیش نہ کرسکا،ملزم کے موبائل فون پر سارے نام اور نمبر ایرانی زبان میں درج تھے۔

ذرائع کے مطابق مبینہ ایرانی شہری نے شناختی کارڈاورپاسپورٹ ایجنٹ کی مددسے حاصل کیا

تاہم ملزم کو مزید کارروائی کے لئے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کر دیا گیا ہے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…