جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ بننے پر معاشی ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسحاق ڈار کے وفاقی کابینہ میں انٹری اور وزیر خزانہ کے حلف اٹھانے کے بعد معاشی ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے مطابق ایف بی آر اور وزارت خزانہ میں اہم تبدیلیاں کی جائیں گی۔ وزیر خزانہ کے سپشل اسسٹنٹ کو تبدیل کیا جا ئے گا۔ جبکہ وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا سے بھی قلمدان واپس لیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق سیکرٹری وزارت خزانہ حامد یعقوب شیخ کو تبدیل کیا جائے گا جبکہ ایف بی آر میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے محصولات کی بھی تعیناتی کا امکان ہے۔معاون خصوصی برائے محصولات کیلئے ن لیگ دور کے سابقہ سینئر افسر کا نام سرفہرست ہے، وزیر خزانہ کے سپیشل اسسٹنٹ کو بھی تبدیل کرتے ہوئے قمر سرور عباسی کو دوبارہ سپیشل اسٹنٹ مقرر کرنے پر غور ہو رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…