ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

60سالہ شہری نے 613فٹ بلند عمارت پر چڑھ کر سب کو حیران کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

60سالہ شہری نے 613فٹ بلند  عمارت پر چڑھ کر سب کو حیران کردیا

پیرس(این این آئی)فرانس میں 60سالہ شہری نے 613فٹ بلند عمارت پر چڑھ کر سب کو حیران کردیا،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کوہ پیمائی کا

شوق رکھنے والے فرانسیسی شہری ایلین رابرٹ نے ٹور ٹوٹل انرجی کی 48 منزلہ عمارت کو بڑی مہارت سے اور بغیر کسی اضافی مدد کے عبور کرکے سوشل میڈیا پر فرانسیسی اسپائیڈر مین کا لقب حاصل کرلیا۔عمارت پر چڑھتے وقت اسپائیڈر مین

جیسا لال لباس زئب تن کیے ایلین رابرٹ نے یہ کارنامہ اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر انجام دے کر یہ پیغام دیا کہ ابھی تو میں جوان ہوں

۔60 سالہ رابرٹ نے 187 میٹر بلند عمارت کو صرف 60 منٹ میں عبور کیا اور اوپر پہنچ کر فتح کے جذبے سے سرشار اپنے

ہاتھوں کو بلند کرے کامیابی کا اعلان کیا۔یہ پہلا موقع نہیں جب رابرٹ ٹور ٹوٹل انرجی ٹاور پر چڑھے

وہ اس سے قبل موسمیاتی عمل کے بارے میں عوامی بیداری کو بڑھانے کے لیے متعدد بار اس کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…