عمر گل نے پاکستانی فاسٹ بولرز کو مفید مشورہ دے دیا

1  ستمبر‬‮  2022

عمر گل نے پاکستانی فاسٹ بولرز کو مفید مشورہ دے دیا

دبئی (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل نے پاکستان کے فاسٹ بولرز کے لیے روٹیشن پالیسی اپنانے کا مشورہ دے دیا۔

ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ پاکستان کے فاسٹ بولرز کا بہت خیال رکھنے اور اس کے لیے روٹیشن پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے۔

عمر گل نے کہا کہ پاکستان کے پاس بہت اچھے فاسٹ بولرز ہیں، بینچ اچھا ہے ،ان کا خیال رکھنا ہوگا۔

شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بہت اہم ہوں گے ،ان کا فٹ ہونا ضروری ہے ۔شاہین کے بارے میں ہر کسی نے کہا کہ انہیں اوور لوڈ کیا جا رہا ہے،

وہ مسلسل کھیلتے رہے لیکن انہوں نے اچھا پرفارم بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ حسن علی ان آٹ ہو رہے ہیں ان کی پہلے جیسی فارم نہیں رہی،

وہ ماضی میں بہت اچھی پرفارمنس دکھا چکے ہیں، نسیم شاہ، شاہنواز دھانی اور وسیم جونیئر بھی اچھے فاسٹ بولرز ہیں۔

عمر گل نے کہا کہ بولرز کے لیے روٹیشن پالیسی کو اپنانا بہت ضروری ہے تاکہ وہ اوور لوڈ نہ ہوں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…