ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

400 یونٹ تک ریلیف دیں،عابد شیر علی کا وزیراعظم سے مطالبہ

datetime 31  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

400 یونٹ تک ریلیف دیں،عابد شیر علی کا وزیراعظم سے مطالبہ

جڑانوالہ(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ این اے 108 کے عوام میں عمران خان کیخلاف نفرت ہے۔

چوہدری پرویز الٰہی کے ایما پر ریاستی مشینری متحرک ہے،پرویز الٰہی آپ کی غندہ گردی نہیں چلے گی۔

عابد شیر علی نے طلال چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اگر ہم نے کارکنوں کو کال دی تو دما دم مست قلندر ہو گا،

وزیر اعظم شہباز شریف کا شکریہ جنہوں نے بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا،وزیر اعظم بجلی کے 400 یونٹ تک ریلیف دیں۔

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان کا شکریہ کہ مسلم لیگ ن کو متحد کر دیا،سیلاب متاثرین کے پاس صرف ن لیگ کے لوگ نظر آتے ہیں۔

شعبدہ بازی کی گئی کہ 5 ارب روپے جمع کرائے گئے،یہ اعلانات بھی ویسے ہی ہیں جیسے گھر اور نوکریاں دینے کے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ عمران خان کے ساتھ لاڈلے جیسا سلوک نہیں ہو گا۔ پاکستان میں دو قانون نہیں ہوں گے اور دوہرا معیار نہیں ہو گا،خاتون جج کا نام لیکر دھمکی دی گئی۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…