جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

ایشیاکپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر

datetime 20  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو (این این آئی)ایشیاکپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہوگئے۔

سری لنکن میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر بینورا فرنینڈو اور اور کاسن راجیٹھا کا نام ایشیا کپ کیلئے ٹی20 اسکواڈ میں شامل تھا تاہم اب دونوں پلیئرز انجریز کی وجہ سے ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں جبکہ ڈیشمنتھا چیمیرا کی بھی ایونٹ میں شرکت مشوک ہے۔دوسری جانب انجریز کے شکار کھلاڑیوں کی جگہ ایشیٹھا فرننینڈو اور پرامود مڈسنیھا کی ٹیم میں شرکت متوقع ہے۔واضح رہے کہ سری لنکا کی میزبانی میں ایشیا کپ کا آغاز 27 اگست سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہورہا ہے، ایونٹ میں لنکن ٹائیگرز اپنا پہلا میچ افغانستان کیخلاف کھیلے گی جس کے بعد انہیں پاکستان اور بھارت جیسی مضبوط ٹیموں کا چیلنج درپیش ہوگا۔یاد رہے کہ ایشیا کپ کوالیفائرز کا آغاز سے اومان کے امارات کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگیا جس میں یو اے ای،کویت،سنگا پور،ہانگ کانگ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…