اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نبیل گبول کا لیاری سے عمران خان کی ضمانتیں ضبط کرانے کا اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نبیل گبول کا لیاری سے عمران خان کی ضمانتیں ضبط کرانے کا اعلان

کراچی (این این آئی)کراچی کے حلقہ این اے 246 لیاری سے پیپلزپارٹی کے امیدوار نبیل گبول نے کہاہے کہ

اس حلقے سے عمران خان کی ضمانت ضبط ہو گی۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ

لیاری سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے پرخوش ہوں، 2018 کے بعد سے لیاری کی خواہش تھی

عمران خان کو ہرانا ہے میری بھی خواہش تھی عمران خان خود لڑیں کیونکہ اب وہ سلیکٹڈ نہیں ہیں۔

نبیل گبول نے کہا کہ پی پی نے لیاری سے مجھ پر اعتماد کیا ہے اس حلقے سے عمران خان کی ضمانت ضبط ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ لیاری میں ہم نے تاریخی کام کیے ہیں بارش تو پورے کراچی میں ہو رہی ہے اس لیے برا حال ہے بارشوں کی وجہ

سے سیوریج اور سڑکوں کے مسائل حل نہیں ہو رہے جیسے ہی بارشیں ختم ہوں گی تو آپ مسائل حل ہوتے دیکھیں گے لوگ جانتے ہیں کہ ہم کام کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…