ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

تاجروں پر فکس ٹیکس ختم کرنے پر 30 ارب روپے کے محصولات دیگر شعبوں سے لینے کی تیاریاں کرلی گئیں

datetime 11  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تاجروں پر فکس ٹیکس ختم کرنے پر 30 ارب روپے کے محصولات دیگر شعبوں سے لینے کی تیاریاں کرلی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)تاجروں پر فکس ٹیکس ختم کرنے پر 30 ارب روپے کے محصولات دیگر شعبوں سے لینے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔

ذرائع ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس پالیسی کے شعبے میں ٹیکسٹائل، کھاد، چینی اور سگریٹ پر مزید ٹیکس لگانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق نئے ٹیکس، آرڈیننس کی صورت میں 24 اگست سے پہلے عائد کیے جانیکا امکان ہے۔

ایف بی آر اگلے ہفتے اپنی تجاویز کو حتمی شکل دے کر وزارت خزانہ کو بھجوا دیگا۔وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ

دکانوں پر ٹیکس سے متعلق کچھ تاجروں کے تحفظات تھے ، چھوٹے تاجروں پر زیادہ بوجھ پڑ رہا تھا اس لیے ٹیکس سے متعلق دوبارہ غور کر رہے ہیں،

عارضی طور پر اس فکسڈ ٹیکس کو گزشتہ رجیم پر لے گئے ہیں۔عائشہ غوث پاشا کے مطابق ستمبر تک معاملے کو مزید بہترکیا جائیگا،

ایسا نہیں کہ کسی طبقے کو ٹیکس چھوٹ مل رہی ہے، ملک کو خود مختار بنانا ہے تو سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ملک کے لیے کردار ادا کرنا ہے تو جس کے زیادہ وسائل ہیں وہ زیادہ ٹیکس دے۔

موضوعات:



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…