بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

فافن کا سیاست میں پیسے کے استعمال پر سخت قانونی ضوابط بنانے کا مطالبہ

datetime 7  اگست‬‮  2022 |

فافن کا سیاست میں پیسے کے استعمال پر سخت قانونی ضوابط بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)غیرسرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے سیاست میں پیسے کے

استعمال پر سخت قانونی ضوابط بنانے کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں فافن نے کہا کہ انتخابات میں پیسے کے

عمل دخل کے باعث ملک کی اکثریتی آبادی الیکشن لڑنے کے حق سے محروم ہے۔فافن نے کہا کہ سیاست میں پیسے

کا عمل دخل کم کرنے کے لیے سیاسی جماعتیں سیاسی مالیات سے متعلق قانونی شقیں موثر بنائیں۔

انہوں نے کہا کہ انتخابات میں پیسے کے عمل دخل کے باعث ملک کی اکثریتی ا?بادی الیکشن لڑنے کے حق سے محروم ہے۔

غیر سرکاری تنظیم کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں انتخابات میں پیسوں کے استعمال کو ضبط کرنے سے متعلق اصلاحات پر اتفاقِ رائے پیدا کریں۔

اْن کا کہنا تھا کہ انتخابی قانون الیکشنز ایکٹ میں انتخابی اخراجات کو ضبط کرنے کے لیے موجود دفعات ناکافی ہیں۔

فافن نے بیان میں کہا کہ 2018 کے عام، ضمنی اور مقامی حکومتوں کے انتخابات میں پیسوں کے کھلے استعمال کے اثرات واضح دکھائی دئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…