ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ایک سال قبل انتقال کرجانے والا شخص بیٹی کی شادی میں پہنچ گیا

datetime 1  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دوشیزہ دلہن بنی تو اسٹیج پر ‘مرحوم والد’ کو دیکھ کر ہکا بکا رہ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست حیدرآباد میں دلہن سائی وشنوئی کے والد ایک برس قبل کرونا میں مبتلا ہوکر دنیا سے چل بسے تھے اور شادی کے موقع پر وشنوئی اپنے والد کو یاد کرکے بہت اداس تھی جسے بھائی ایسا انوکھا تحفہ دیا کہ دلہن سمیت تمام اہل خانہ جذباتی ہوگئے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق دلہن کے بھائی نے شادی کے روز اسٹیج پر والد کا مومی مجسمہ بنوا کر رکھ دیا جسے دیکھ کر دلہن اور ماں پہلے کو دنگ رہ گئے پھر رونے لگے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن اپنے والد کے گال پر بوسہ دیتی ہے پھر مومی مجسمے کو گلے لگاتی ہے۔رپورٹ کے مطابق مومی مجسمہ ریاست کرناٹک میں تیار کیا گیا جس کی تیاری میں 365 دن لگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…