پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے ایک بار پھر احتجاج کی کال دے دی

datetime 25  جون‬‮  2022 |

عمران خان نے ایک بار پھر احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بنی گالہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پریڈ گراؤنڈ میں

پرامن جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے احتجاج کی کال بھی دے دی، ان کا کہنا تھا کہ پورے پاکستان میں سب کو دعوت دیتا ہوں کہ

اپنے اپنے شہروں میں احتجاج کریں، انہوں نے دو جولائی کی شام پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ

وہ صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے عوام کو دعوت دے رہے ہیں، ان کا کہنا تھا باقی عوام ہفتے کی رات باقی شہروں لاہور، پشاور، کراچی،

ملتان، فیصل آباد اور دیگر جگہوں پر پرامن احتجاج کریں۔ اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے پراحتجاج میں شریک ہوں، احتجاج کرنے کا یہی وقت ہے عوام کو خوف کا بت توڑنا ہے یہ بت آپ کو غلام بنا دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…