اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری حفیظ اختر نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پی پی 199 کے سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری حفیظ اختر نے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان باضابطہ اعلان کیا۔چوہدری حفیظ اختر 2013 کے الیکشن میں پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر ایم پی اے بنے تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملک ثاقب محمود نے ملاقات کی اس موقع پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ودیگر بھی موجود تھے۔ملک ثاقب محمود اورساتھیوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا تھا۔ملک ثاقب محمود نے حقیقی آزادی مارچ کی تیاریوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا بھی اعلان کیا تھا، واضح رہے کہ ملک ثاقب محمود کا تعلق قومی اسمبلی کے حلقہ 154ملتان سے تھا۔
پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری















































