اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف کے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد 6 ملین سے زائد ہوگئی

datetime 17  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے اور ٹوئٹر پر وزیر اعظم شہباز شریف کو 6 ملین سے زائد صارفین نے فالو کرلیا ہے۔2010 میں بنائے گئے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شہباز شریف نے صرف 280 صارفین کو فالو کیا ہوا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کے ٹوئٹر اکاو?نٹ کی طرف نظر دوڑائی جائے تو وہ اپنے اکاو?نٹ پر سیاسی امور اور ملکی صورتحال کی تازہ ترین تفصیلات سے عوام کو ا?گاہ کرتے نظر ا?تے ہیں۔واضح رہے کہ جس وقت شہباز شریف نے وزیراعظم پاکستان کا حلف اْٹھایا تھا تو اْس وقت اْن کے فالوورز کی تعداد 6 ملین سے کم تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…