اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارالحکومت ا سلام آباد اور پشاور سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق زلز لے کے جھٹکے اسلام آباد اور پشاور کے ساتھ ساتھ ملتان، فیصل آباد، ایبٹ آباد، سوات، مالاکنڈ، بونیر، باجوڑ، مہمند، کوہاٹ میں بھی محسوس کیے گئے۔زلزلے کی وجہ سے لوگ خوف کے باعث گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ہیں لیکن کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز افغانستان ، تاجکستان کا بارڈر اور گہرائی 218 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
اسلام آباد اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی



















































