پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

قتل کی دھمکی دیکر 19 سالہ گھریلو ملازمہ سے مسلسل زیادتی کا انکشاف

datetime 9  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کامونکی (این این آئی)کامونکی میں اوباش شخص کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دے کر گھریلو ملازمہ کو مسلسل زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق کامونکی میں ڈیرہ امیر افضل کی 19 سالہ امن جاوید محلہ بلال پارک کے بلال انصاری کے گھر کام کرتی تھی، ڈیڑھ ماہ قبل بلال نے تشدد کرتے ہوئے اسے زبردستی جنسی ہوس کا نشانہ بنایا اور کسی کو بتانے کی صورت میں قتل کردینے کی دھمکیاں دیں۔ خوف کی وجہ سے لڑکی نے زبان نہ کھولی تو ملزم بلال بار بار اسے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، لڑکی حاملہ ہوگئی تو اس نے اپنی والدہ کو بتایا جس نے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کروایا۔پولیس کے مطابق لڑکی کا طبی معائنہ کروایا جارہا ہے اور واقعہ کی تفتیش بھی کی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…