اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

آئی بی نے 4 ماہ پہلے بتادیا تھا کہ آپ جارہے ہیں، شیخ رشید کا انکشاف

datetime 8  جون‬‮  2022 |

آئی بی نے 4 ماہ پہلے بتادیا تھا کہ آپ جارہے ہیں، شیخ رشید کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے انٹیلی جنس بیورو(آئی بی) نے 4 ماہ پہلے بتادیا تھا کہ آپ جارہے ہیں،

میں نے دوتین ماہ انتظارکیا کہ آئی بی کی رپورٹ بعض اوقات سنی سنائی بھی ہوتی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں شیخ رشید کا کہنا تھاکہ عمران خان کوپتا تھا کہ یہ سارا ملبہ گرنا ہے،

جس کوہم کہتے ہیں بارودی سرنگیں بچھاگئے، کچھ نہ کچھ توتھا کہ عمران خان نے گیس اوربجلی کی قیمتیں 10، 10 روپے کم کیں۔

حکومت گرانے کے حوالے سے سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ مجھے آئی بی نے 4 ماہ پہلے بتادیا تھا کہ آپ جارہے ہیں،

عمران خان کوبتایا تو انہوں نے کہا کہ مجھے پہلے سے پتا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ میں نے دوتین ماہ انتظارکیا کہ آئی بی کی رپورٹ بعض اوقات سنی سنائی بھی ہوتی ہے مگر یہ خبر سچ ثابت ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…