اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لئے درخواست اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ہے ۔ 17 ارکان اسمبلی کے دستخطوں سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں درخواست جمع کرائی گئی ہے ۔ سترہ ارکان قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کے لئے راجہ ریاض کے نام کی حمایت کی ہے ۔