پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

سری لنکا سے سزا یافتہ 41 پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری

datetime 23  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سری لنکا سے سزا یافتہ 41 پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کردئیے گئے۔پاکستانی قوانین کے مطابق قیدیوں کی سزا مکمل ہونے پر ان کی رہائی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں ،اس سلسلے میں وزارت داخلہ نیرپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ اسپیشل جج سینٹرل کے فیصلے کی روشنی میں 40سے زائدپاکستانی قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کیے گئے، عدالتی فیصلے اورپاکستانی قوانین کے مطابق سزاؤں پرنظرثانی کی گئی، 100گرام سے زائدمنشیات کیس میں سزا یافتہ 26 قیدیوں کو رہا کیا جائیگا، 100 گرام سے کم منشیات کیس میں سزا یافتہ 15 قیدیوں کی رہائی کیلئے خط لکھاگیا۔وزارت داخلہ کے مطابق سری لنکا سے رہائی پانے والے پاکستانی منشیات اسمگلنگ کیسز میں قید تھے، سزا یافتہ 40 سے زائد پاکستانی قیدی نومبر 2020 میں پاکستان لائیگئے تھے جب کہ قیدیوں کو پاکستان لاکر اڈیالہ جیل میں رکھا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…