جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

نوجوان کو لیجنڈ باکسر سے چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی ، ٹائسن نے مکوں کی بارش کر دی، ویڈیو وائرل

datetime 22  اپریل‬‮  2022 |

سان فرانسسکو (این این آئی)لیجنڈ باکسر مائیک ٹائسن سے نوجوان مداح کو چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی۔سان فرانسسکو میں فضائی سفر کے دوران نوجوان مداح کے مسلسل تنگ کرنے پر مائیک ٹائسن کا پارہ ہائی ہو گیا اور باکسر نے پچھلی نشت پر بیٹھے مسافر پر مکوں کی بارش کر دی۔نوجوان مداح غیر متوقع ردعمل پر حیران رہ گیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…