جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے مالی سال کے9 ماہ میں 12 ارب 76 کروڑ ڈالرز کا غیر ملکی قرض لیا

datetime 22  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)اکنامک افیئرز نے ماہانہ اکنامک رپورٹ جاری کردی، وفاقی حکومت نے مالی سال کے9 ماہ میں 12 ارب 76 کروڑ ڈالرز کا غیر ملکی قرض لے لیا۔دستاویز کے مطابق مارچ میں 58 کروڑ 98 لاکھ ڈالرز کا غیر ملکی قرض لیا گیا، نو ماہ میں غیر ملکی اداروں سے 3 ارب 94 کروڑ ڈالرز قرض لیا گیا۔اکنامک افیئرز کی ماہانہ اکنامک رپورٹ میں بتایا گیا کہ جولائی سے مارچ تک 2 ارب ڈالرز کے بانڈز جاری کئے گئے، غیر ملکی کمرشل بینکوں سے 2 ارب 62 کروڑ ڈالرز کا قرضہ لیا گیا۔دستاویز میں کہا گیا کہ سعودی عرب نے3 ارب ڈالرز کا سیف ڈیپازٹ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…