منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف 18 کروڑ میں بیچ کر سڑک کے لئے صرف 30 لاکھ روپے دیے، سی ڈی اے کا انکشاف، انڈیپینڈنٹ اردو کا دعویٰ

datetime 22  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سی ڈی اے نے عمران خان کا بھانڈہ پھوڑ دیا، عمران خان کا کروڑوں روپے مالیت کے تحائف بیچ کر بنی گالا کی سڑک بنوانے کا دعویٰ لیکن اس کی تعمیر پر کتنی لاگت آئی؟سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ انصاف چوک تا بنی گالہ جانے والی سڑک کی لاگت کروڑوں نہیں بلکہ صرف 30 لاکھ روپے تھی۔سی ڈی اے ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے انصاف چوک تا بنی گالہ جانے والی سڑک کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کئے جس کی لاگت صرف 30 لاکھ روپے تھی،عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف 18 کروڑ میں فروخت کئے اور سڑک کے لئے 30 لاکھ روپے دیے، اس بات کا دعویٰ انڈیپینڈنٹ اردو نے کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…