منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

“عمران خان کی حکومت میں چین سے آنے والے خط امریکہ کے خط سے ہزار گنا سخت تھے،”سلیم صافی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں چین سے آنے والا خط امریکا کے خط سے ہزار گنا سخت تھا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں سلیم صافی نے کہا ہے کہ

پاکستانی قومی جذباتی ہے اس لیے ان میں مذہب اور امریکا مخالف چورن بکتا ہے میں یہ بات بڑے یقین کیساتھ کہہ سکتا ہوں ان کے اپنے قریبی ساتھی جب ہمارے ساتھ بیٹھتے ہیں تو کہتے ہیں عمران خان نے کیا خط والا بکواس بیانیہ پکڑ لیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ چین سے جو خط عمران خان کےدورے حکومت میں آیا تھا اس کے الفاظ امریکا کے خط سے ہزار گنا سخت ہو نگے ۔ سلیم صافی کا مزید کہنا تھا کہ میں تو کئی بار یہ چیزیں ریکارڈ پر لا چکا ہوں جبکہ چین کی حکومت بھی متعدد بار ہماری اسٹیبلشمنٹ کو واضح کر چکی ہے کہ اس حکومت کیساتھ ہمارا کام نہیں چل سکتا جبکہ ہم نے اس دیکھا بھی ہے کہ سی پیک پر کام رک گیا تھا ۔ دوسری جانب سینئر صحافی نے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ پی پی پی نےمصطفیٰ کھوکھراورفیصل کنڈی جیسےوفاداراور سمجھدارجیالوں کی جگہ چمچوں کونوازا۔نون لیگ نےمصدق ملک جیسےاہل ترین فردکوباہررکھا۔انکا کہنا تھا کہ جےیوآئی کی وزاتوں میں میرٹ نظرنہیں آتی، پختوںخواکی گورنرشپ اورتگڑی وزارت اےاین پی کاحق ہےجسےدینےمیں ٹال مٹول سےکام لیاجارہاہے۔پھریہ کمپنی کیسےچلےگی؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…