جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 22  اپریل‬‮  2022 |

کراچی(آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑ ا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں35پیسے کی کمی واقع ہوئی

جس سے ڈالر کی قیمت خرید 186.90روپے سے گھٹ کر186.65روپے اور قیمت فروخت187.10روپے سے گھٹ کر186.75روپے پر آ گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں50پیسے کی کمی سے ڈالرکی قیمت خرید186.50روپے سے کم ہو کر186روپے اور قیمت فروخت187.50روپے سے کم ہو کر187روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1.10روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے یوروکی قیمت خرید201روپے سے کم ہو کر199.60روپے اور قیمت فروخت203روپے سے کم ہو کر202.10روپے پر آ گئی جبکہ4.80روپے کی نمایاں کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 241.50روپے سے گھٹ کر238 روپے اور قیمت فروخت244روپے سے گھٹ کر240.80روپے ہو گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…