جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا 24تاریخ کو ہونیوالا جلسہ اچانک کیوں ملتوی کر دیا گیا، بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 22  اپریل‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا 24اپریل بروز اتوار ہونیوالا جلسہ ملتو ی ‘ اب عید کے بعدنئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا ‘ سابق وزیراعظم عمران خان ان دنوں ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں مختلف شہروں میں جلسوں سے خطاب کررہے ہیں ‘ اسی سلسلہ میں 24اپریل کوفیصل آباد میں بھی جلسے کے انعقاد کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اب عمران خان کے مصروف شیڈول اور دیگر مصروفیات کی بنائ� پر 24 اپریل کا جلسہ ملتوی کردیا گیاہے اور عید کے بعد جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…