جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

گورنر پنجاب کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کی اجازت دینے سے انکار

datetime 21  اپریل‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) گورنر پنجاب عمر چیمہ نے پی ٹی آئی رہنمائوں کو گورنر ہاس میں پریس کانفرنس کی اجازت دینے سے معذرت کرلی ۔ بتا یاگیاہے کہ سابق وفاقی وزرا اسد عمر اور شفقت محمود نے گورنر ہائوس میں پریس کانفرنس کرنا تھی ،پریس کانفرنس کے لیے میڈیا کو دعوت نامے جاری کیے جا چکے تھے لیکن گورنر پنجاب عمر چیمہ کی جانب سے پی ٹی آئی رہنمائوں کو گورنر ہاس میں پریس کانفرنس کی اجازت نہ ملنے پر پریس کانفرنس کا مقام جیل روڈ آفس کردیاگیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…