جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

نماز کی پابندی کرنے کیلئے محمد رضوان کے حوالے سے امام الحق کا انکشاف

datetime 21  اپریل‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ساتھی کھلاڑیوں کو نمازی بنانے کے لیے غیر ملکی دوروں پر کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے امام الحق نے انکشاف کیا ہے۔امام الحق نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ محمد رضوان غیر ملکی دوروں پر نماز کی پابندی کا بہت خیال رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ غیر ملکی دوروں سے قبل وہ کھلاڑیوں کے لیے ایک واٹس ایپ گروپ بناتے ہیں جس میں وہ باقائدگی سے نمازوں کے اوقات کار کے حوالے سے بتاتے ہیں۔امام الحق نے یہ بھی بتایا کہ وہ ناصرف واٹس ایپ کے ذریعے تبلیغ کا کام کرتے ہیں بلکہ ہمیں نماز بھی پڑھاتے ہیں۔یاد رہے کہ محمد رضوان نے قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن کو قرآن شریف تحفے میں بھی دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…