اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج رات لندن روانہ ہو رہے ہیں، جہاں وہ قائد ن لیگ نواز شریف سے ملاقات کریں گے اور اختلافی معاملات پر بات کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لندن روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے اور وطن واپسی پر کابینہ میں شمولیت اختیار کریں گے ۔گزشتہ روز ایوان صدر میں بلاول بھٹو زرداری حلف برداری کی تقریب میں موجود تھے لیکن انہوں نے وزیر خارجہ کے طو رپر حلف نہیں اٹھایا جب اس بارے میں پیپلز پارٹی کے رہنمائوں سے دریافت کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری حلف اٹھائیں گے وہ لندن روانہ ہو رہے ہیں ،وزارت اور خارجہ پالیسی سے متعلق بہت سے امورپر وہ نواز شریف بات کرنا چاہتے ہیں اس لئے وہ واپس آ کر حلف اٹھانے کا فیصلہ کریں گے ،اصولی طور پر وہ وزیر خارجہ بننے پر رضا مند ہیں لیکن بہت سی پالیسی ایشو پر وہ نواز شریف سے تفصیلی ملاقات کرنا چاہتے ہیں ۔
اختلافی معاملات پر شہباز شریف نے ہاتھ اٹھالیے، بلاول بھٹو نواز شریف سے ملنے آج لندن روانہ ہونگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد



















































