بدھ‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف بتائیں کہ کتنے دن حکومت کرنا چاہتے ہیں کامران خان نے سوال پوچھ لیا

datetime 11  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے شہباز شریف کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر وزیراعظم کی پہلی تقریر شاندار ہوتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف اپنا آئندہ کا روڈ میپ دیں اور بتائیں کہ کتنے دن حکومت کریں گے ۔انہوں نے کہا ہے کہ ہر وزیراعظم کی پہلی تقریر شاندار ہوتی ہے میری دعا ہے کہ شہباز شریف اپنی قومی اسمبلی میں بطور وزیراعظم پہلی تقریر یاد رہے ۔ کامران خان کا کہنا تھا کہ عمران خان اگر اسمبلی میں ہوتے تو بہتر ہوتا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…