جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

چھوٹی کابینہ رہ گئی،کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے میری مخالفت کرنی ہو، آخری کابینہ اجلاس میں عمران خان کے ریمارکس پرارکان آبدیدہ

datetime 10  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چھوٹی سی کابینہ بچ گئی ہے جس کولشکر بھی کہہ سکتے ہیں،پھر بھی معلوم کر لیا جائے کہ کوئی رہ تو نہیں گیا جو میری مخالفت نہ کر سکا ہو،اس موقع پر کابینہ میں موجود متعدد خواتین اور سابق وزراء آبدیدہ ہوگئے،گزشتہ روز وزیر اعظم ہاؤس سے عمران خان جانے لگے تو

انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر معلوم کر لیا جائے کہ کوئی رہ تو نہیں گیا جو میر ی مخالفت نہ کر سکا ہو،میں حجت تمام کی اور ہفتہ کا دن وزیر اعظم ہاؤس میں گزارا،تاکہ کوئی یہ نہ سکے کہ ہمیں موقع نہ دیا گیا،انہوں نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ چھوٹی سہی بلکہ اسے لشکر کہوں تو اچھا ہو گا،جس سے انشاء اللہ ہم قوم کو جگائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…