اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے حوالے سے صحافیوںنے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سوال کیا تو گالی کی آواز سنائی دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیر دفاع پرویز خٹک پارلیمنٹ ہائوس پہنچے تو اس موقع پر صحافیوں نے اسد قیصر سے سوال کیا کہ کیا آپ ووٹنگ کروائیں گے؟ اس کے جواب میں گالی کی آواز سنائی دی تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ گالی جس کی جانب سے دی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گالی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے دی گئی
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی صحافیوں کو گالی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































