جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

کسی صورت ہار نہیں مانوں گا، بیرونی سازش کامیاب نہیں ہونے دوں گا، وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے آج سینیئر صحافیوں سے ملاقات کی اور کہا کہ کسی صورت ہار نہیں مانیں گے، بیرونی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ملک میں مارشل لاء کے اقدام کو روکنے کیلئے

درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر، کچھ دیر میں سماعت ہوگیوزیراعظم نے سینیئر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ عسکری ڈپارٹمنٹ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی۔وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید بھی کی۔تحریک عدم اعتماد سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نہ پہلےکبھی شکست تسلیم کی نہ اب کریں گے، آرمی چیف کو تبدیل کرنے کی کوئی بات ہوئی نہ ایسا سوچا ہے، میں اپنا کام آئین اور قانون کے مطابق کرتا رہوں گا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حلف اور پاکستان سے غداری نہیں کروں گا، قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کروں گا، تنہا ہوں لیکن قوم کیلئے لڑوں گا، سمجھوتہ نہیں کروں گا۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن زیادہ سے زیادہ مجھے جیل میں ڈال سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جب بھی اجلاس بلاتے ہیں افواہوں کا بازار گرم ہوجاتا ہے ، کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…