اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی محسن بیگ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے وزرا نے گزشتہ رات اہم ملاقات کی اور تین آپشنز پیش کیے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ گزشتہ رات علی زیدی اور پرویز خٹک نے عمران خان کی طرف سے پنڈی کے چیف سے ملاقات کی اور تین آپشنز کی بھیک مانگی، شہباز شریف کے علاوہ کسی کو بھی وزیر اعظم بنا دیا جائے، ہمیں قبل از وقت انتخابات کی ضمانت دی جائے، عمران خان اور ان کی کابینہ کے خلاف کوئی کیس درج نہیں کیا جائے گا۔
گزشتہ رات علی زیدی اور پرویز خٹک نے پنڈی کے چیف سے 3 آپشنز کی بھیک مانگی، صحافی محسن بیگ کا تہلکہ خیز دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































