جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی آگئی

datetime 8  اپریل‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن) ڈالر کی قیمت میں گزشتہ ایک ہفتے سیجاری تیز رفتاری رک گئی، جمعے کے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق جمعے کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے کی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں نمایاں کمی کے بعد ڈالر 185 روپے20 پیسے پرآگیا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 186 روپے سے زائد پر فروخت ہورہا ہے۔واضح رہے کہ ملکی سیاسی صورتحال کے باعث گزشتہ ایک ہفتے سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گراوٹ جاری تھی۔گزشتہ روز ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا اور انٹربینک میں ایک روز میں ریکارڈ 2 روپے 87 پیسے مہنگا ہوا تھا۔گزشتہ روز ڈالر کی انٹربینک میں ٹریڈنگ 189 روپے پر ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں 190 روپے میں فروخت ہورہا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…