جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی سی آئی اے نے اب تک 72ممالک کی حکومتیں بدلیں ، اوریامقبول جان کا حیران کن انکشاف

datetime 8  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جانے نے کہا ہے کہ امریکی سی آئی اے نے اب تک 72ممالک کی حکومتیں بدلیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا ہے کہ امریکی سی آئی اے نے اپنے قیام 1947سے لے کر اب تک 72 ممالک کی حکومتیں بدلیں لیکن اسے بہت محنت کرنا پڑی، ہنگامے کرائے ، حکمران قتل کئے ، فوج سے بغاوت کروائی لیکن پاکستان میں یہ کس قدر آسانی سے ہو گیا ۔ بہتر سالہ غلامی کی کیا بات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…