جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

راجہ ریاض کا آئندہ الیکشن این اے 110 سے ن لیگ کی ٹکٹ سے لڑنے کا اعلان

datetime 8  اپریل‬‮  2022 |

فیصل آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے منحرف رہنما راجہ ریاض نے آئندہ الیکشن این اے 110 سے ن لیگ کی ٹکٹ سے لڑنے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن راجہ ریاض نے آئندہ الیکشن این اے110 ن لیگ کی ٹکٹ سے لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت سب کی نظریں سپریم کورٹ کے فیصلے پرلگی ہیں۔راجہ ریاض نے کہا کہ جہانگیر ترین 10 اپریل کو واپس آرہے ہیں ، نوازشریف ڈاکٹرکی اجازت ملتے ہی واپس آجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…