جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

افتخاردرانی نے پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10کو کھولنے کی تجویز دیدی

datetime 8  اپریل‬‮  2022 |

سلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما افتخاردرانی نے پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10کو کھولنے کی تجویز دے دی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخاردرانی نے سماجی رابطے کی وہب سائٹ ٹوئٹر پر پاناماجے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10کو کھولنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ پانامہ جے آئی ٹی کاوالیم 10آرٹیکل 5 پر کارروائی میں عدالت کی معاونت کرے گا۔افتخار درانی نے کہا کہ والیم 10سیبین الاقوامی سازش کی پوشیدہ کڑیاں بھی مل جائیں گی، یہ قدم اٹھانے کا وقت بھی یہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…