جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی کا اعلان

datetime 8  اپریل‬‮  2022 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کئی دنوں سے سابق کپتان شاہد آفریدی کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ سیاست میں قدم رکھ رہے ہیں، اس پر ردعمل دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، انہوں نے کہاکہ وہ صرف اتنا کہنا چاہیں گے کہ چاہے کوئی بھی حکومت میں آئے اسے پانچ سال مکمل کرنے دیں اور پھر پانچ سال کی کارکردگی کی بنیاد پر حکومت کو اگلی دفعہ عوام کے پاس ووٹ مانگنے جانا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…