اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن حکام بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے،الیکشن کمیشن کے حکام سپریم کورٹ کو الیکشن تیاریوں کے بارے میں آگاہ کریں گے،واضح رہے کہ الیکشن کمیشن حکام کو سپریم کورٹ نے طلب کیا تھا، سپریم کورٹ سپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس کا فیصلہ کچھ ہی دیر میں سنانے والی ہے، اس سلسلے میں سیاسی جماعتوں کے رہنما سپریم کورٹ میں پہنچ چکے ہیں، سپریم کورٹ نے دن کو فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو اب کچھ ہی دیر میں سنایا جائے گا، کمرہ عدالت میں صرف مخصوص افراد کو جانے کی اجازت دی گئی ہے، وکلاء کورٹ روم میں جانا چاہتے تھے جس پر ان کی سکیورٹی اہلکاروں سے تکرار بھی ہوئی۔
الیکشن کمیشن حکام کو سپریم کورٹ نے طلب کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مرنے کے علاوہ
-
پاکستان میں بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
خاتون سے دوران ڈکیتی زیادتی کرنے والے دو افغان ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
سرگودھا میں شرمناک واقعہ: ٹیچر کی ہدایت پر2طلبہ کی طالبعلم سے جنسی زیادتی، استاد ویڈیو بناتا رہا
-
بیرونِ ملک سے موبائل فونز لانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، 200 یونٹ سے متعلق اہم تبدیلی متوقع
-
دورانِ ڈکیتی شوہر اور بچوں کے سامنے زیادتی ڈرامہ نکلا، ماسٹر مائنڈ گرفتار
-
احسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ کو استعفیٰ دینا پڑے گا، کیپٹن (ر)محمد صفدر
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ، شرح سود اب کتنی ہوگئی؟
-
حکومت نے تمام صوبوں کی مشاورت سے گندم کی فی من قیمت مقرر کر دی
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول تیار، صارفین کیلئے اہم خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
لاہور؛ بائیک رائیڈر کی مبینہ نازیبا حرکت کی کوشش، خاتون چلتی موٹر سائیکل سے کود گئی



















































