جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہوشیار خبردار ،ابوظبی میں جون سے بڑی پابندی عائد کرنے کا اعلان

datetime 7  اپریل‬‮  2022 |

ابوظبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی نے جون سے ایک بارقابلِ استعمال پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابوظبی حکومت کے زیرانتظام میڈیاآفس کے بیان میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ آیندہ پابندی کا نفاذ کیسے کیا جائے گا اور آیا بہ کثرت استعمال میں آنے والے پتلے شاپنگ بیگ تقسیم کرنے

والے کاروباری اداروں پرجرمانہ عایدکیا جائے گا یا لوگوں سے ان کے استعمال پرجرمانہ وصول کیا جائے گا۔امارت نے یہ بھی کہا کہ وہ 2024 تک ایک ہی مرتبہ استعمال ہونے والے اسٹائروفوم کپ، پلیٹوں اور کھانے کے کنٹینروں سے بھی مکمل طورپرچھٹکارا حاصل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…