بدھ‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2026 

بہاولنگر میں نہر میں 80 فٹ چوڑا شگاف، تیار فصل تباہ

datetime 7  اپریل‬‮  2022 |

بہاولنگر (این این آئی)بہاولنگر کی نہر سکس آر میں 80 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا، نہر میں شگاف پڑنے سے پانی سینکڑوں ایکڑ پر گندم کی تیار فصل میں جمع ہو گیا۔محکمہ انہار کے مطابق بہاولنگر کے علاقے فقیر والی کے قریب واقع نہر سکس آر میں 80 فٹ چوڑا شگاف پڑا ہے۔پانی کے بہائو میں تیزی کے باعث اپنی مدد آپ کے تحت شگاف پْر کرنے والے مقامی افراد کو مشکلات

کا سامنا کر ناپڑا۔کسانوں کے مطابق نہر میں شگاف محکمہ انہار کے عملے کی غفلت اور لاپروائی سے پڑا ہے، جس سے ان کی کھڑی فصل تباہ ہو گئی۔کسانوں کے مطابق اطلاع دینے کے باوجود محکمہ انہار کا عملہ شگاف پْر کرنے نہیں پہنچا۔دوسری جانب محکمہ انہار کے حکام کا کہنا ہے کہ مشینری اور عملہ شگاف پْر کرنے روانہ کر دیا ہے، جلد شگاف پْر کر لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…