جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کا آئین کٹہرے میں کھڑا عدالت سے انصاف کی بھیک مانگ رہاہے ،حافظ حمداللہ

datetime 6  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ آج ملک کا آئین کٹہرے میں کھڑا عدالت سے انصاف کی بھیک مانگ رہاہے ۔آئین شکن نیازی ٹولہ آئین شکنی پرملک میں جشن منا رہاہے جبکہ آئین ساز قومی قیادت عدالت سے آئین کی بحالی کی استدعا کررہی ہے ۔اپنے ایک بیان میں حافظ حمداللہ نے کہا پی ڈی ایم نظریہ ضرورت کے نہیں نظریہ جمہوریت کے اصول پر قائم ہے۔ پی ڈی ایم “سمجھوتہ ایکسپریس”کے مسافر بننے کیلئے قطعاً تیار نہیں ۔پی ڈی ایم اور قوم کی عدالت سے قوی توقع ہے کہ وہ آئین کوانصاف دیں گے تاکہ مستقبل میں کوئی بھی قوت آئین شکنی کی جرات نہ کرسکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…