جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

چیف جسٹس آف پاکستان کی بیٹی سحر بندیال نے سرکاری عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی بیٹی سحر زریں بندیال نے سرکاری عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، وہ 2019ء سے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی شکایات کونسل کی رکن تھیں، انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا کہ وہ اب خاندانی مصروفیات کی وجہ سے مزید کام جاری نہیں رکھ سکتیں، سحر زریں بندیال نے اپنے عہدے سے استعفی یکم اپریل کو دیا تھا۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی بیٹی سحر بندیال کی شادی ن لیگی رہنما پرویز ملک کے صاحبزادے بیرسٹر احمد پرویز ملک سے 2013ء میں شادی ہوئی تھی۔ سحربندیال خود بھی ایک وکیل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…