جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ، لاہور میں رینجرز طلب

datetime 6  اپریل‬‮  2022 |

لاہور (آن لا ئن ) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 15 روز کیلئے رینجرز طلب کر لی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، صوبائی اسمبلی کے 500 گز کے احاطہ میں 4 سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں 15 روز کیلئے رینجرز کو طلب کرنے کے علاوہ اینٹی رائٹس فورس بھی طلب کر لیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ امن و امان کی صورتحال خراب کرنے والے کسی بھی شخص کو گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…