لاہور(این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا امیدوار ہونے کی وجہ سے ڈپٹی سپیکر کو تفویض کئے گئے سپیکر پنجاب اسمبلی کے اختیارات واپس لے لئے۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ آرٹیکل235کے تحت ڈپٹی سپیکر کے اختیارات واپس لئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے متن میں کہا گیا ے کہ اختیارات سپیکر کی ہدایت پر واپس لئے جارہے ہیں۔نوٹیفکیشن کی کاپی تمام متعلقہ اداروں کوبھی بھجوا دی گئی۔ ترجمان کے مطابق اختیارات واپس لئے جانے کے بعد اب ڈپٹی سپیکر اجلاس طلب نہیں کر سکتے۔
ڈپٹی سپیکر کو تفویض کئے گئے سپیکر پنجاب اسمبلی کے اختیارات واپس لے لئے گئے، نوٹیفکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پر سنگین الزامات، مریم نواز سے ایکشن کا مطالبہ



















































