پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ہم نہیں بھاگ رہے، آپ کی فرح اور اس کا شوہر بھاگے ہیں، دانیال عزیزپھٹ پڑے

datetime 6  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما دانیال عزیز نے کہاہے کہ یہ کہتے ہیں آپ الیکشن سے کیوں بھاگ رہے ہیں، ہم نہیں بھاگ رہے، بھاگ رہی ہے آپ کی فرح اور اس کا شوہر، آپ کا پرنسپل سیکرٹری بھاگ رہا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے

ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ یہ وہی 35 پنکچر والے ہیں، بعد میں کہا بیان سیاسی تھا، انہوں نے تو آٹا،چینی اسکینڈل کی رپورٹس دبا دیں۔انہوں نے کہا کہ ہر روز یہ ایک شاخ نکال لیتے ہیں، 35 پنکچر کی بات پر ثبوت نہ دے سکے،کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔دانیال عزیز نے کہا انہوں نے آٹا،چینی اسکینڈل کی رپورٹس دبا دیں، سب کو پتہ ہے کہ دن دیہاڑے اس ملک میں کیا ہو رہا ہے۔انہوںنے کہاہک سپریم کورٹ نے اتوار کو لکھا ہے کہ تمام ججز کو تشویش ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام کالے کرتوتوں کی وجہ سے ڈالر اور اسٹاک ایکسچینج کدھر ہے۔انہوںنے کہاکہ شوگر سیکنڈل کی رپورٹ آئی وہ ان نے دبا دی ہیں،انہوں نے جو پاکستان کے ساتھ کیا ہے ان کے یہ جواب دیں گے۔ دانیال عزیز نے کہاکہ سن کو بس میں میں میں کرنا آتا ہے ،یہ کہتا ہے کہ میں نے امپائر رکھے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف چلی گئی ہے کہ ہمارے پاس کوئی مذاکرات کی گنجائش نہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…