کراچی (آئی این پی) اداکارہ، میزبان اور مصنفہ میرا سیٹھی کو وطن کی یاد واپس کھینچ لائی۔ ایک ویب شو میں گفتگو کرتے ہوئے میرا سیٹھی نے انکشاف کیا کہ وہ اپنے شوہر بلال کے ساتھ پاکستان واپس منتقل ہوگئی ہیں۔انہوں نے وطن واپس آنے کی وجہ بتائی کہ ان کا دل یہاں کراچی میں لگتا ہے اور وہ وہاں گھر گھر جیسا محسوس نہیں کرتیں۔میرا سیٹھی نے کہا کہ پاکستان کی محبت مجھے ایک نہیں بلکہ دو بار وطن واپس کھینچ لائی۔ واضح رہے کہ 2019 میں میرا سیٹھی شادی کے بعد شوہر کے ساتھ سان فرانسسکو چلی گئی تھیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پر سنگین الزامات، مریم نواز سے ایکشن کا مطالبہ
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں



















































